Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں مزید بارشیں؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

Now Reading:

کراچی میں مزید بارشیں؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

کراچی میں مزید بارشیں؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے کارچی میں بارشوں سے متعلق اہم پیشگوئی کر دی ہے۔

ذرائع کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی میں گزشتہ رات سے آج صبح 8 بجے تک ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش ناظم آباد میں 76.5 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ سرجانی میں 72.4 اور قائد آباد میں 61 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

ملیر ہالٹ میں 54.1 ملی میٹر، اولڈ ایئر پورٹ میں 49.4 ملی میٹر، جناح ٹرمینل میں 42.2 ملی میٹر، اورنگی ٹاؤن میں 42 ملی میٹر، میٹ کمپلیکس یونیورسٹی روڈ میں 39.6 ملی میٹر، پی اے ایف فیصل بیس میں 37 ملی میٹر اور گلشن حدید میں 35 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق گلشن حدید میں 35، نارتھ کراچی میں 34، ابراہیم حیدری میں 13، گلشن معمار میں 12، کیماڑی میں7، ماڑی پور میں 5 اور کورنگی میں 3.8 ملی میٹر بارش ہوئی۔

Advertisement

اس کے علاوہ ڈی ایچ اے میں 2.2 اور صدر میں 2 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں آج بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
کراچی میں آج وقفے وقفے سے درمیانی شدت کی بارش کا امکان
کراچی کا موسم آج کیسا رہے گا؟
مون سون کا نیا اسپیل برسنے کو تیار؛ ملک کے مختلف شہروں میں بارش متوقع
کراچی میں ایک بار پھر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ساتواں ٹراپیکل سائیکلون الرٹ جاری کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر