Advertisement
Advertisement
Advertisement

مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ کب سے شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی

Now Reading:

مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ کب سے شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی

مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ کب سے شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کر دی ہے۔

 محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 9 اگست سے بحریہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں شدت کیساتھ ملک میں داخل ہونگی جس کے باعث آئندہ 3 روز کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔

اگلے چار دنوں میں جڑواں شہروں اسلام آباد، راولپنڈی، تلہ گنگ، گجرات، مری گلیات، چکوال اور جہلم میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش متوقع ہے۔

اس کے علاوہ خیبر پختونخوا، بلوچستان، سندھ، گلگت بلتستان میں بھی تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

شدید بارشوں کی وجہ سے مری، گلیات، مانسہرہ، کوہستان، دیر، سوات، شانگلہ ، صوابی، اسلام آباد، راولپنڈی اور مشرقی پنجاب میں طغیانی کا خدشہ ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں آج وقفے وقفے سے درمیانی شدت کی بارش کا امکان
کراچی کا موسم آج کیسا رہے گا؟
مون سون کا نیا اسپیل برسنے کو تیار؛ ملک کے مختلف شہروں میں بارش متوقع
کراچی میں ایک بار پھر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ساتواں ٹراپیکل سائیکلون الرٹ جاری کردیا
کراچی سے طوفان 230 کلومیٹردور چلاگیا، محکمہ موسمیات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر