Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش؛ پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

Now Reading:

پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش؛ پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش؛ پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش کے پیش نظر پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا ہے۔

ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے متعلقہ محکمے  الرٹ رہیں۔

 انہوں نے کہا کہ صوبائی کنٹرول روم سمیت تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آپریشن سینٹرز کو بھی الرٹ کر دیا گیا ہے، پی ڈی ایم اے کنٹرول روم میں صورتحال کی مانیٹرنگ 24/7 جاری ہے۔

  ڈی جی پی ڈی ایم اے نے کہا کہ 1122 سمیت دیگر ریسکیو ادارے مشینری سمیت عملے کو الرٹ رکھیں، نشینی علاقوں سے پانی کی نکاسی کو جلد از جلد ممکن بنائیں۔

عرفان علی کاٹھیا نے کہا کہ شہری احتیاط کریں بجلی کے کھمبوں اور لٹکتی تاروں سے دور رہیں، عوام الناس کچے مکانات اور بوسیدہ عمارتوں سے دور رہیں، بچوں کا خاص خیال رکھیں انہیں نشیبی علاقوں میں جمع پانی کے قریب ہرگز نہ جانے دیں۔

Advertisement

ڈی جی پی ڈی ایم اے نے کہا کہ شہری مدد کیلئے پی ڈی ایم اے کی ہیلپ لائن 1129 پر کال کر سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا
شہر قائد میں درجہ حرارت بتدریج بڑھنے کا امکان، چیف میٹرولوجسٹ
شہر قائد میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان
شہر قائد کا مطلع جزوی ابر آلود، ہلکی بوندا باندی کا امکان
شہر قائد میں مطلع جزوی ابر آلود؛ بوندا باندی کا امکان
شہر قائد میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر