Advertisement
Advertisement
Advertisement

راتیں سرد، شہر قائد میں تیز سائبرین ہواؤں کا راج برقرار

Now Reading:

راتیں سرد، شہر قائد میں تیز سائبرین ہواؤں کا راج برقرار
راتیں سرد، شہر قائد میں تیز سائبرین ہواؤں کا راج برقرار

راتیں سرد، شہر قائد میں تیز سائبرین ہواؤں کا راج برقرار

شہر قائد میں تیز سائبرین ہواؤں کا راج برقرار رہے جس کی وجہ سے راتیں مزید سرد ہوگئی ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں اس وقت ہلکی دھند چھائی ہوئی ہے، جبکہ حد نگاہ 4 کلو میٹر تک محدود ہوگئی ہے۔

کراچی میں 25 تا 30 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سائبرین ہوائیں چل رہی ہے، جبکہ رات میں درجہ حرارت 13.1 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا۔

شہر قائد میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 30 فیصد ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آج مطلع صاف رہے گا تاہم بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قبائلی علاقوں میں بنگلادیش والے حالات پیدا کیے جارہے ہیں، مولانا فضل الرحمان
اڑان پاکستان کے تحت ملک کو بلندیوں پر لے جائیں گے، احسن اقبال
طلبہ کی کامیابی میں اساتذہ کا اہم کردار ہوتا ہے، وزیراعلیٰ سندھ
ماحولیاتی تبدیلی کے خلاف سب کو ملکر کام کرنا ہوگا، بلاول بھٹو
چینی برآمد کرنے کی اجازت؛ قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ
صدر زرداری آئندہ ماہ چین کا سرکاری دورہ کریں گے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر