Advertisement

سپریم لیڈر کی اجازت کے بغیر امریکہ سے مذاکرات ممکن نہیں، ایران

ایرانی خفیہ امور کے وزیر محمود علوی نے کہا ہے کہ سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای  کی اجازت  کے بغیر پر واشنگٹن انتظامیہ سے مذاکرات نہیں ہو سکتے۔

ایران کے سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق ایران کے خفیہ امور کے وزیر کا کہنا ہے کہ دونوں  ممالک کے درمیان بات چیت  امریکہ  کی جانب سے ایران پر عائد پابندیاں  ہٹانے اور ایران کے  سپریم لیڈر آیت اللہ علی کامنہ ای کی  اجازت  سے ہی ممکن ہے ۔

محمود علوی   کا مزید کہنا تھا کہ امریکہ ایران کی  دفاعی صلاحیت  سے خوفزدہ ہے اور یہی  اہم وجہ ہے کہ امریکہ ایران پر حملہ کرنے سے گریزاں  ہے۔

یاد رہے کہ امریکی   صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کے ایران کے ساتھ جوہری  پروگرام کو محدود کرنے  کے معاہدے کو یک طرفہ طور پر منسوخ کرنے کے بعد سے ایران اور امریکہ کے درمیان   کشیدگی میں  اضافہ ہوا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکی سینیٹ نے 100 سے زائد ممالک پر ٹرمپ کے عالمی ٹیکسز ختم کرنے کا بل منظور کرلیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
امریکا: نیویارک سٹی میں ریکارڈ بارش سیلابی صورتحال، دو افراد ہلاک
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے داخلے پر نئی پابندیاں عائد
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version