Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت:ہندوں انتہا پسندووں نے تین افراد کی جان لے لی

Now Reading:

بھارت:ہندوں انتہا پسندووں نے تین افراد کی جان لے لی

بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی نےتین افراد کی جان لے لی۔شدت پسندوں نے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بناکر3 دلت برادری کے افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا، جب کہ ایک کی حالت نازک ہے ۔

تفصیلات کےمطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست بہار کےایک گاؤں میں پیش آیا،ہندووں نے مویشی چوری کرنےکا الزام لگا کرتین افرادکی جان لےلی جبکہ ایک کی حالت نازک ہے۔

گاوں باسیوں کےمطابق چاروں افراد پرمویشی چوری کا الزام تھا،چاروں افرادایک ٹرک میں مویشی لاد کرجا رہےتھے،جس کےبعد باسیوں نےانہیں روکااوراُن پرحملہ کردیا۔

 واقعے کےبعدپولیس نےتین افرادکو حراست میں لےلیاجبکہ زخمی ہونےوالےشخص کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

پولیس کا کہنا تھامرنےوالوں کا تعلق دلت ذات سے ہے اور پولیس نےلاشوں کوپوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردیا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
امریکا میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، داعش سے وابستہ 4 افراد گرفتار
امریکی سینیٹ نے 100 سے زائد ممالک پر ٹرمپ کے عالمی ٹیکسز ختم کرنے کا بل منظور کرلیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر