اقوام متحدہ کےانسانی حقوق کے ماہرین نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروسز کے مطابق ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کی نمائندہ خصوصی ایگنس کلامرڈ نے نیوزکانفرنس میں کہا ہے کہ میں نے بھارتی حکومت کو خط لکھا تھا کہ کشمیر میں موجود ان افراد کی تفصیل بتائیں جنہیں وہ دہشتگرد کہتا ہے لیکن اس کا کوئی مثبت جواباب تک نہیں ملا ہے۔
کشمیریوں کو بغیر کسی الزام کے گرفتار اقوام متحدہ کےانسانی حقوق کے ماہرین کامقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
دوسری جانب بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کمشیر کے علاقے سوپور میں دستی بم دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ دستی بم حملہ مارکیٹ کے قریب کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News