Advertisement
Advertisement
Advertisement

افریقی ملک مالی میں شدت پسندوں کا فوجی اہلکاروں پرحملہ، 24 فوجی ہلاک

Now Reading:

افریقی ملک مالی میں شدت پسندوں کا فوجی اہلکاروں پرحملہ، 24 فوجی ہلاک
Mali army says 24 soldiers killed, 29 wounded in militant attack

پیر کے روز شمالی مالی میں عسکریت پسندوں کی جانب سے ایک فوجی  گشت پر حملے کے نتیجے میں 24 فوجی  ہلاک  اور 29 زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  ان حملوں  کا آغاز گاؤ کے علاقے ، تبنکورٹ میں نومبر کے اوائل میں ایک فوجی چوکی پر حملے کے بعد ہوئی تھی جس میں 54 کی ہلاکت ہوئی تھی۔

حالیہ یادوں میں مالی کی فوج کے خلاف ہلاکت خیز ترین حملوں میں سے یہ  ایک  ہے، جس نے وسیع خطے میں سرگرم مسلح جہادی گروپوں کی بڑھتی ہوئی رسائی اور نفاست کی نشاندہی کی۔

تاہم اس حملے کی زمہ داری کسی  بھی گروہ نے قبول نہیں کی ہے۔

 واضح رہے کہ یکم نومبر کو بھی شدت پسندوں کے حملے میں 54فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے تھے۔ اس سے قبل وسطی مالی میں  دو فوجی اڈوں پے 30 ستمبر کو ہونےوالے مربوط حملوں میں اڑتالیس مالین فوجی ہلاک  ہوگئے تھے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکی سینیٹ نے 100 سے زائد ممالک پر ٹرمپ کے عالمی ٹیکسز ختم کرنے کا بل منظور کرلیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
امریکا: نیویارک سٹی میں ریکارڈ بارش سیلابی صورتحال، دو افراد ہلاک
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے داخلے پر نئی پابندیاں عائد
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر