Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب میں لڑکوں کو چھیڑنے پر پاکستانی لڑکیاں گرفتار

Now Reading:

سعودی عرب میں لڑکوں کو چھیڑنے پر پاکستانی لڑکیاں گرفتار
Advertisement

سعودی اخبار عکاظ کی رپورٹ کے مطابق جدہ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیجز اور اسنیپ چیٹ ویڈیو کی مدد سے پاکستانی لڑکی کو گرفتار کیا ہے، لڑکیپر گاڑی میں بیٹھے پیدل چلنے والے لڑکوں سے چھیڑ چھاڑ کرنے اور راہگیروں پر نا زیبا جملے کسنے کا الزام لگایا ہے۔۔

پولیس کے مطابق گرفتاری اس وقت عمل میں آئی جب مذکورہ لڑکی کو مدائن کے علاقے سے حراست میں لے لیا جب وہ بیوٹی پارلر سے اپنی سہیلی کے ساتھ نکل رہی تھی، دونوں لڑکیاں بیوٹی پارلرمیں کام کرتی ہیں۔

سوشل میڈیا ویب سائٹ اسنیپ چیٹ پر شیئر ہونے والی ویڈیو میں گرفتار پاکستانی لڑکی کو لڑکوں پر نازیبا جملے کستے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس لڑکی ک حرکت پر لوگوں کیطرف سے لڑکی کو کڑی سزا دلوانے کا مطالبہ کیا ہے-
لڑکیوں نے سوشل میڈیا ویب سائٹ اسنیپ چیٹ پر ویڈیو اپلوڈ کی جس میں عوام سے اپنے عمل پر ندامت کا اظہار کیا اور معافی بھی مانگی ہے۔

 

Advertisement

https://twitter.com/Hkm6s8jVcWpOfUA/status/1196967237527261184

سعودی قوانین میں چھیڑ چھاڑ کرنے کی سزا پانچ سال قید اور ایک لاکھ ریال جرمانہ ہے، لیکن یہ واضح نہیں ہوسکا ہے کہ پولیس نے لڑکیوں کی معافی قبول کر کے رہا کردیا ہے یا ان پر قانون کے تحت کاروائی کی جاے گی۔

یہ بھی پڑھیں

https://87a505d36e.nxcli.net/urdu/?p=32349

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روس نیٹو ممالک پر حملہ نہیں کرے گا، ولادیمیر پیوٹن
بھارتی تیجس پر نحوست کا سایہ
بائیڈن کی غزہ پالیسیوں کے خلاف محکمہ خارجہ کی ایک اور اہلکار عہدے سے مستعفی
افغانستان دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ بن گیا
ماسکو حملے کے دوران 100 سے زائد افراد کو بچانے والے مسلم لڑکے کو ایوارڈ تفویض
اسرائیل کا عید کے بعد رفح پر حملوں کا منصوبہ
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر