Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

یو اے ای کا ویزا بالکل مفت ۔ جانئے کیسے

Now Reading:

یو اے ای کا ویزا بالکل مفت ۔ جانئے کیسے
Dubai Travel guide

متحدہ عرب امارات کی وفاقی اتھارٹی برائے شناخت و شہریت ن گزشتہ دنوں واضح کیا ہے کہ بیرون ملک سے آنے والے لوگوں کے لیے 2 قسم کے ٹرانزٹ ویزا کی سہولت موجود ہے۔

ٹوئٹر پرجاری ایک بیان میں وفاقی اتھارٹی برائے شناخت و شہریت نے بتایا کہ یو اے ای سیاحت کے لئے آنے والے مسافروںکو 2 قسم کے ٹرانزٹ ویزا کی سہولت موجود ہے جو متحدہ عرب امارات کے ہر ایئرپورٹ پر دستیاب ہیں۔

ایک ٹرانزٹ ویزا 48 گھنٹے بالکل مفت ہے جب کہ دوسرا ٹرانزٹ ویزا جس کی میعاد 96 گھنٹے ہے اس کے لئے مسافروں کو 50 درہم ادائیگی کرنا ہوگی۔

یہ دونوں ٹرانزٹ ویزا صرف یواے ای کی ایئرلائنز سے سفر کرنے والے مسافروں کے لیے دستیاب ہوں گے اور یو اے ای میں داخلے سے قبل اس کی منظوری لینا ہوگی۔
گزشتہ سال جون میں یو اے ای کی کابینہ نے ویزا پالیسی میں اصلاحات متعارف کرائی تھی جس کے مطابق 48 گھنٹے کا مفت اور 96 گھنٹے کے لیے 50 درہم ٹرانزٹ ویزا فیس کی منظوری دی تھی۔

دوسری جانب دبئی پولیس کی جانب سے مسافروں کی رہنمائی کے لئے ایک کی نئی فہرست جاری کی ہے جس میں ممنوعہ اشیا کی نشاندہی کی گئی ہے جو کہ مسافر اپنے دستی سامان یا لیگج میں رکھنے سے گریز کریں۔

ممنوعہ اشیاء درج ذیل ہیں

Advertisement
بڑی دھاتی اشیا

گیس سلینڈر

گاڑی کے پرزے

بیٹریز

آتش گیر مائع

لیتھم بیٹریاں

Advertisement

ٹارچ لائٹس

بڑی تعداد میں مائع

ای سگریٹ

بڑی تعداد میں سونا،مہنگی اشیا اور کیش

پاور بینکس

کیمکلز

Advertisement

اسمارٹ بیلنس وہیل

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


2 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مدینہ منورہ میں عمرہ و زیارت فورم کی سرگرمیاں
روس نے خلاء میں جوہری ہتھیار رکھنے کی قرارداد ویٹو کردی
بھارت میں انتخابات: مودی سرکار کا ہندوتوا نظریہ زور پکڑنے لگا
امریکہ کا طالبان رجیم کو تسلیم کرنے سے صاف انکار
دُنیا کے امیر ترین افراد کا پسندیدہ ملک کون سا ہے؟ جانیئے
بنگلہ دیش، شدید گرمی کی لہر، ہزاروں اسکول اور مدرسے بند، نماز استسقاء کے اجتماع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر