Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دبئی جانے کے خواہشمند افراد ہوشیارہو جائیں

Now Reading:

دبئی جانے کے خواہشمند افراد ہوشیارہو جائیں
Dubai Travel guide

عام طور پر ملک سے باہر سفر کرنے والے افرراد اپنے سامان کے حوالے سےمحتاط اور پریشانیی کا شکار رہتے ہیں۔

لیکن اگر معاملہ دبئی کے سفر کا ہو تو زیادہ احتیاط برتنی پڑتی ہے کیونکہ دبئی دنیا کا سب سے مصروف ترین ایئرپورٹ مانا جاتا ہے اور یہاں پرقوانین پر بھی سختی سےعمل درامد کیا جاتا ہے اور گاہے بگاہے مسافروں کے لیے ہدایات جاری کی جاتی ہیں تاکہ مسافروں کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نا کرنا پڑے۔
دبئی پولیس کی جانب سے مسافروں کی رہنمائی کے لئے ایک کی نئی فہرست جاری کی ہے جس میں ممنوعہ اشیا کی نشاندہی کی گئی ہے جو کہ مسافر اپنے دستی سامان یا لیگج میں رکھنے سے گریز کریں۔

ممنوعہ اشیاء درج ذیل ہیں

بڑی دھاتی اشیا

گیس سلینڈر

گاڑی کے پرزے

Advertisement

بیٹریز

آتش گیر مائع

لیتھم بیٹریاں

ٹارچ لائٹس

بڑی تعداد میں مائع

ای سگریٹ

Advertisement

بڑی تعداد میں سونا،مہنگی اشیا اور کیش

پاور بینکس

کیمکلز

اسمارٹ بیلنس وہیل

 

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہرین فلکیات کی پیشگوئی سامنے آگئی
افغانستان؛ طالبان کے دورِ اقتدار میں آزادی صحافت پر وار جاری
مودی سرکار کی اگنی پتھ اسکیم پر کانگریس کی کڑی تنقید
انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد سونامی الرٹ جاری
آتش فشاں پھٹنے سے انڈونیشیا میں سونامی الرٹ جاری
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کیلئے ووٹنگ آج ہوگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر