Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب میں کام کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری

Now Reading:

سعودی عرب میں کام کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری
Saudi Arab
Advertisement

سعودی عرب میں کام کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی، سال 2020 میں تمام شعبوں کی تنخواہوں میں اضافہ متوقع ہے۔

مارکیٹ ریسرچ کی کمپنی ’کوپر وچ‘ نے اس بات کی توقع کی ہے کہ آئندہ سال  سعودی عرب میں تمام شعبوں کے ملازمین کی تنخواہوں میں 3 فیصد اضافہ ہوگا۔
کمپنی ’کوپر وچ‘ نے اس کی بڑی وجہ سعودی عرب میں بڑی تبدیلیوں کو قرار دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سعودی لیبر مارکیٹ میں سال 2020 کے دوران اسٹرٹیجک خدمات کے شعبے میں اچھی پیشرفت آئے گی۔ توقع ہے کہ اس شعبے کے ملازمین کی تنخواہوں میں 6 فیصد تک اضافہ ہوگا۔

دوسرے نمبر پر تجارت سرمایہ کاری اور مارکیٹنگ کے شعبےرہیں گے جن کے ملازمین کی تنخواہوں میں 5 فیصد تک اضافے کے امکانات ہیں۔ اس کے علاوہ فنڈنگ اور اکاﺅنٹنٹ کے شعبوں میں 4 فیصد تک اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے

Advertisement

بینکنگ، قانونی مینجمنٹ ، مالیاتی خدمات، سرمایہ کاری اور پبلک سیکٹر کی خدمات کے شعبوں میں کام کرنے والے ملازمین کی تنخواہوں میں 3 فیصد تک کا اضافہ ہوگا۔

کمپنی کا مزید کہنا ہے کہ صنعت، سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی اور مواصلات کے شعبوں میں کم اضافہ ہوگا، اس کی شرح 2 فیصد تک رہ سکتی ہے۔

رپورٹ میں اس بات کی بھی امید ظاہر کی گئی ہے کہ تنخواہوں میں اضافہ تو محدود ہوگا البتہ اچھی بات یہ ہے کہ امارات میں کئی ترقیاتی منصوبے نافذ کیے جائیں گے۔ یہ منصوبے اماراتی لیبر مارکیٹ کی مضبوطی کا باعث بنیں گے۔

سعودی عرب نے 272 ارب امریکی ڈالر کے بجٹ کا اعلان کردیا۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روس نیٹو ممالک پر حملہ نہیں کرے گا، ولادیمیر پیوٹن
بھارتی تیجس پر نحوست کا سایہ
بائیڈن کی غزہ پالیسیوں کے خلاف محکمہ خارجہ کی ایک اور اہلکار عہدے سے مستعفی
افغانستان دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ بن گیا
ماسکو حملے کے دوران 100 سے زائد افراد کو بچانے والے مسلم لڑکے کو ایوارڈ تفویض
اسرائیل کا عید کے بعد رفح پر حملوں کا منصوبہ
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر