Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمرہ زائرین کے لیے ہیلتھ انشورنس لازمی قرار

Now Reading:

عمرہ زائرین کے لیے ہیلتھ انشورنس لازمی قرار
Umrah

سعودی وزیر براے حج وعمرہ ڈاکٹر محمد صالح بنتن کے مطابق عمرہ زائرین کے لیے ہیلتھ انشورنس کروانا لازمی کردیا گیا ہے۔ عمرے پرآنے والے لوگوں کو صحت کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لئے یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔

سعودی وزیرحج ڈاکٹر محمد صالح بنتن اور التعاونیہ انشورنس کمپنی کے چیئرمین سلیمان الحمید نے ہیلتھ انشورنس معاہدے پر دستخط کيے۔

سعودی وزیر براے حج وعمرہ نے کہا کہ’ سعودی حکومت چاہتی ہے کہ بیرون ممالک سے عمرے پر آنے والوں کو بہتر اور اعلی معیار کی صحت کی خدمات میسر ہوں۔ مملکت آمد سے لے کر روانگی تک صحت نگہداشت ہوتی رہے‘۔

عمرہ انشورنس پیکیج میں مہمانان حرم کے حوالے سے تمام سہولیات شامل ہوں گی۔ سعودی عرب زائرین کے سفر کو آسان بنانے کے لیے کئی پروگرام پیش کررہا ہے‘۔

التعاونیہ انشورنس کمپنی کے چیئرمین عبدالعزیز البوق نے کہا کہ’ عمرہ زائرین کو انشورنس پیکیج پر ایک لاکھ ریال تک کی ہنگامی صحت نگہداشت کی سہولت مہیا ہوگی‘۔

Advertisement

ہیلتھ انشورنس کی مد میں زائرین سے 110 سعودی ریال وصول کیے جائیں گے۔ زائرین سے عمرہ ویزا فیس 300 ریال وصول کی جاتی ہے جو 49 مختلف ممالک پر عائد ہے۔

مزید پڑھیں

حکومت رواں برس عازمینِ حج کو بہتر سہولیات فراہم کرے گی

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان کی تباہ کن معیشت سے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
مودی کے جھوٹوں کا پلندہ بے نقاب
فلسطین میں اسرائیلی جنگ کے 200 روز مکمل، غزہ شہر کا 70 فیصد بنیادی ڈھانچہ تباہ
خارکیف میں روسی میزائل حملے سے مقامی ٹیلی ویژن کا ٹاور تباہ
برطانوی پارلیمنٹ نے پناہ گزینوں کو روانڈا بھیجنے کا بل منظور کرلیا
ملیشئین نیوی کے 2 ہیلی کاپٹرز میں تصادم، 10 افراد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر