جرمنی میں فائرنگ،6 افراد ہلاک، متعدد زخمی

جرمنی کے جنوبی قصبے روٹ ایم سی میں فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی نیوز ایجنسی اور اخبار دونوں نے تصدیق کی کہ فائرنگ میں 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
پولیس ترجمان کے مطابق اس واقعہ میں متعد د افراد زخمی بھی ہوئے ہیں اور ایک مشتبہ شوٹر کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور شبہ ہے کہ اس حملے کے پیچھے اس کا ذاتی رنجش پر مبنی ہے۔
یہ واقعہ مقامی وقت کے مطابق 12.45 بجے (1145 GMT) روڈ ایم سی نامی قصبے میں ایک عمارت کے قریب واقع ہوا جو وفاقی ریاست بڈن وورٹمبرگ میں واقع ہے۔
Advertisement
نوٹ: یہ خبر مزید اپ ڈیٹ کی جارہی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

