Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ پر نصیر الدین شاہ کی  اہم ویڈیو وائرل

Now Reading:

جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ پر نصیر الدین شاہ کی  اہم ویڈیو وائرل
جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ

اداکار نصیر الدین شاہ نے بتایا کہ ان کا کوئی ٹوئٹر اکاؤنٹ نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکار نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شئیر کی ہے، جس میں انہوں نے جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹس کی تردید کر دی ہے۔

اداکار نصیر الدین شاہ نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ٹوئٹر پر کبھی کوئی اکاؤنٹ نہیں تھا اور نہ ہی اب ہے، جو بھی لوگ میرے نام سے ٹوئٹر پر اکاؤنٹ چلا رہے ہیں اُن سے میری گزارش ہے کہ وہ یہ کرنا بند کریں۔

بھارتی اپنے ہی ملک میں غیر محفوظ ، ماریہ واسطی

Advertisement

نصیر الدین شاہ نے کہا کہ جو کوئی بھی ان اکاؤنٹس کو فالو کررہا ہے انہیں معلوم ہونا چاہئے کہ یہ جعلی ہیں۔

اداکار نے بتایا کہ ٹوئٹر اکاؤنٹس پر میری جانب سے کوئی پوسٹ نہیں لگائی گئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ میرا کوئی ٹوئیٹر اکاوئنٹ ہی نہیں ہے  لہزا میرا ان پوسٹ سے کوئی تعلق ہے۔

نصیرالدین شاہ نے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کے اختتام میں دوبارہ یہ بتایا کہ میں ٹوئٹر پر نہیں ہوں۔

یاد رہے اس ہی جعلی اکاؤنٹ سے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ٹوئٹ پر بھی ردعمل دیکھنے میں آیا تھا۔

Advertisement

 وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ٹوئٹ پر دیے جانے والے ردے عمل کے بعد سے ہی 69 سالہ اداکار بھارت میں تنقید کی زد میں تھے۔

 ستمبر 2019 میں بننے والے اس اکاؤنٹ پر ایسے وقت پر ٹوئٹس آنا شروع ہوئے جب نصیر الدین شاہ کا ایک انٹرویو تنازعے کی زد میں تھا۔

گزشتہ روز قبل اداکار نصیر الدین شاہ نے ایک انٹرویو میں بھارت کے موجودہ حالات پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ 70 سال بعد اب انہیں احساس ہونے لگا ہے کہ وہ ’مسلمان‘ ہوکر بھارت میں نہیں رہ سکتے۔

اداکار کی جانب سے ان تمام بھارت مخالف ٹوئٹس پر وضاحتی ویڈیو پیغام میں اس اکاؤنٹ کو جھوٹا قرار دیدیا گیا ہے اور مداحوں کو اسے فالو کرنے سے بھی منع کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ٹوئٹر پر نصیرالدین شاہ کے نام اور تصویر کا استعمال کرتے ہوئے کوئی بھارت مخالف ٹوئٹس کر رہا ہے جسے نصیرالدین شاہ سے منسوب کیا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت مذہبی آزادی کیلئے سب سے بڑا خطرہ
اسرائیل کا ایران پر حملہ، ایران نے فضائی دفاعی نظام فعال کردیا
عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہرین فلکیات کی پیشگوئی سامنے آگئی
افغانستان؛ طالبان کے دورِ اقتدار میں آزادی صحافت پر وار جاری
مودی سرکار کی اگنی پتھ اسکیم پر کانگریس کی کڑی تنقید
انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد سونامی الرٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر