Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایران میں ٹریفک حادثہ 10 افرادہلاک،18 زخمی

Now Reading:

ایران میں ٹریفک حادثہ 10 افرادہلاک،18 زخمی
ایران میں ٹریفک حادثہ 10 افرادہلاک،18 زخمی

ایران کے وسطی شہر اصفہان کے قریب بس حادثے میں 10 افراد ہلاک اور 18  زخمی ہوگئے۔

 حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا۔   پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال  منتقل کردیا۔

یاد رہے کہ  اس سے قبل رواں ماہ  کے آغاز میں شمالی ایران  کے صوبے مازندران میں ایک بس فنی خرابی کی وجہ کھائی میں گر گئی تھی جس کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے تھے۔

واضح  رہے کہ  ایران کا ٹریفک کی حفاظت کا ایک بدترین ریکارڈ ہے ، جس میں سڑک حادثات میں سالانہ 17،000 اموات ہوتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مدینہ منورہ میں عمرہ و زیارت فورم کی سرگرمیاں
روس نے خلاء میں جوہری ہتھیار رکھنے کی قرارداد ویٹو کردی
بھارت میں انتخابات: مودی سرکار کا ہندوتوا نظریہ زور پکڑنے لگا
امریکہ کا طالبان رجیم کو تسلیم کرنے سے صاف انکار
دُنیا کے امیر ترین افراد کا پسندیدہ ملک کون سا ہے؟ جانیئے
بنگلہ دیش، شدید گرمی کی لہر، ہزاروں اسکول اور مدرسے بند، نماز استسقاء کے اجتماع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر