Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

  سابق جرمن سفیر کو پاکستانی فوکسی کی یاد ستانے لگی

Now Reading:

  سابق جرمن سفیر کو پاکستانی فوکسی کی یاد ستانے لگی

  سابق جرمن سفیر کوٹرک آرٹ سے مزین اپنی پاکستانی فوکسی کی یاد ستانے لگی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں تعینات سابق جرمن سفیر مارٹن کوبلر کو پاکستان کی یاد ستانے لگی جس کا اظہار انھوں نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے ایک پیغام میں بھی کیا۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق مارٹن کوبلر کو ایتھوپیا کے دارالحکومت  ادیس ابابا میں فوکسی نظر آئی جسے دیکھتے ہی انھیں پاکستان میں اپنے زیر استعمال  وہ  فوکسی یاد آگئی جسے ٹرک آرٹ سے مزین کر کے منفرد اور دیدہ زیب بنا یا گیا تھا۔

Advertisement

واضح رہے کہ مارٹن کوبلر نے پاکستان سے جانے سے قبل اپنی ٹرک آرٹ سے سجی فوکسی بیچ دی تھی اور اس سے ملنے والی رقم خصوصی افراد کے اسکولوں کو عطیہ کی ۔

سابق جرمن سفیر اکثر عوامی مقامات کی تصاویر اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کرتے رہتے تھے۔

یہ با ت بھی قابل ذکر ہے کہ پاکستان کے ہر رنگ کو دنیا کے سامنے اجاگر کرنے والے ماٹن کوبلر پاکستان کے ٹرک آرٹ کے دلدادہ ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیلی حملہ ناکام بنانے کے بعد تہران سے پروازیں بحال
بھارت مذہبی آزادی کیلئے سب سے بڑا خطرہ
اسرائیل کا ایران پر حملہ، ایران نے فضائی دفاعی نظام فعال کردیا
عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہرین فلکیات کی پیشگوئی سامنے آگئی
افغانستان؛ طالبان کے دورِ اقتدار میں آزادی صحافت پر وار جاری
مودی سرکار کی اگنی پتھ اسکیم پر کانگریس کی کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر