Advertisement
Advertisement
Advertisement

گڑیا میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، میاں‌ بیوی گرفتار

Now Reading:

گڑیا میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، میاں‌ بیوی گرفتار
گڑیا میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، میاں‌ بیوی گرفتار
Advertisement

برطانیہ میں کسٹم حکام نے گڑیا کے ذریعے ایک  ملین  ڈالر کی  کرسٹل  میتھ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایسکس کے اسٹینسٹڈ ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے کارروائی کرتے ہوئے42 سالہ ماڈل پاؤلا موریش  اور اس کے  شوہر ڈیوڈ موریش کو گرفتار کرلیا۔

    ماڈل منشیات کو کافی کے بیگز اور میکسیکن ریسلر گڑیا میں چھپا کراسمگل کرنے کی کوشش کر رہی تھی۔

رپورٹ کے مطابق ایئرپورٹ پر سامان میں موجود گڑیا کی تلاشی لی گئی تھی اس کے خفیہ خانوں میں 7 کلو کرسٹل میتھ مفیتیمین یعنی اے کلاس منشیات چھپائی گئی تھی۔

رپورٹ کے مطابق اس جوڑے نے میکسیکن گینگ سے منشیات کی دوسری کھیپ وصول کی، جس میں کرسٹل میتھ بھی شامل ہے جو کافی کی طرح نظر آتی ہے اور کافی بین پیکٹوں میں بھیجا گیا تھا۔

Advertisement

پولیس کے مطابق جوڑے نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا، پاؤلا کو حراست میں   رکھا گیا ہے جبکہ اس کے شوہر ڈیوڈ کو ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’جیت گیا تو دل کا دورہ پڑے گا‘، 238 بار ہارنے والا پھر الیکشن لڑنے کیلئے تیار
مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی افواج میں خودکشیوں کا بڑھتا رحجان
غزہ جنگ: اسرائیل غذائی قلت کو بطور ہتھیار استعمال کرنے لگا
مودی سرکار میں اقتدار کی ہوس حد سے زیادہ بڑھ چکی ہے، دی ڈپلومیٹ
جرمنی کے بعد امریکہ کا بھی کیجریوال کے لیے منصفانہ، شفاف اور بروقت قانونی عمل کا مطالبہ
سری لنکا، عدالت نے بدھ راہب کو اسلاموفوبیا پر مبنی بیان پر سزا سنا دی
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر