Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت، کیرالہ میں مسافر بس اور کنٹینرمیں تصادم، 20 افراد ہلاک

Now Reading:

بھارت، کیرالہ میں مسافر بس اور کنٹینرمیں تصادم، 20 افراد ہلاک
بھارت، کیرالہ میں مسافر بس اور کنٹینرمیں تصادم، 20 افراد ہلاک

یہ 48 مسافروں کے لئے “سیاہ جمعرات” تھا ، ان میں سے زیادہ تر کا تعلق کیرالا سے تھا، جن میں سے 20 افراد نے ایک سرکاری بس میں اپنا آخری سفر کیا، جو تامل ناڈو کے ضلع تیرو پور میں کنٹینر سے ٹکرا گئی۔

حکام نے اپنے بیان میں کہا کہ کیرالہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی بس کوئینبٹور سے تقریبا 40 کلو میٹر کے فاصلے پر، اواناشی شہر کے قریب کنٹینر  کے ساتھ ٹکرا گئی ، جس میں 6 خواتین سمیت 20 افراد ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق یہ حادثہ  تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، کنٹینر جو بہت تیز رفتاری سے دوسری سمت سے آرہا تھا، ہمیں نہیں معلوم کہ اس میں ڈرائیورتھا یہ  اس کنٹینرکی بریک فیل ہوگئی تھی۔

کنٹینرغلط لین میں داخل ہوا اور مخالف سمت سے آنے والی کے ایس آر ٹی سی بس سے ٹکرا گیا، ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر مسافر کیرالہ کے پلوکاد، تھرسور اور ارنکولم اضلاع سے تھے۔

یہ حادثہ صبح سوا تین بجے کے قریب پیش آیا۔ ایک زخمی  خاتون کا کہنا تھا کہ  کنٹینر  اور لوڈ تھا، جو بت تیز رفتاری سے آکر بس سے ٹکرایا۔ پولیس کے مطابق  حادثے کی تحقیقات  کا عمل  شروع کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکہ کا طالبان رجیم کو تسلیم کرنے سے صاف انکار
دُنیا کے امیر ترین افراد کا پسندیدہ ملک کون سا ہے؟ جانیئے
بنگلہ دیش، شدید گرمی کی لہر، ہزاروں اسکول اور مدرسے بند، نماز استسقاء کے اجتماع
تائیوان، 200 سے زائد زلزلے کے جھٹکے، عمارتیں رات بھر لرزتی رہیں
اسرائیلی فوج کا حزب اللہ کے 40 ٹھکانوں پر حملے کا دعویٰ
غزہ پر امریکی یونیورسٹیز میں احتجاج کے دوران بڑے پیمانے پر گرفتاریاں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر