Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے والی بھارتی لڑکی پر بغاوت کا مقدمہ

Now Reading:

پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے والی بھارتی لڑکی پر بغاوت کا مقدمہ
Advertisement

بھارت، بنگلورو میں ایک مظاہرےکے دوران  پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے والی لرکی کو  گرفتار کر لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارت میں شہریت قانون کے خلاف مظاہرے جاری ہیں جس کے سلسلے میں بنگلورو میں ایک مظاہرےکے دوران لڑکی نے ریلی میں اسٹیج پر کھڑے ہوکر مائیک ہاتھ میں تھا ما اور آواز بلند پاکستان زندہ باد کا نعہ لگا دیا۔

 ذرائع کے مطابق پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے والی لڑکی امولیہ لیونا کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کر کے چودہ دن کی عدالتی حراست میں بھی بھیج دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس لڑکی نے آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی کی شہریت قانون مخالف ریلی میں ان کی موجودگی میں ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ لگایا تھا ۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روس نیٹو ممالک پر حملہ نہیں کرے گا، ولادیمیر پیوٹن
بھارتی تیجس پر نحوست کا سایہ
بائیڈن کی غزہ پالیسیوں کے خلاف محکمہ خارجہ کی ایک اور اہلکار عہدے سے مستعفی
افغانستان دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ بن گیا
ماسکو حملے کے دوران 100 سے زائد افراد کو بچانے والے مسلم لڑکے کو ایوارڈ تفویض
اسرائیل کا عید کے بعد رفح پر حملوں کا منصوبہ
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر