Advertisement
Advertisement
Advertisement

انڈونیشیا میں سیلابی پانی میں ڈوبنے سے 6 طلباء جاں بحق

Now Reading:

انڈونیشیا میں سیلابی پانی میں ڈوبنے سے 6 طلباء جاں بحق
انڈونیشیا
Advertisement

انڈونیشیا میں 6 طلبا ءطوفانی بارش کے باعث سیلابی پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا میں دریا کے کنارے ٹریکنگ کرتے ہوئے 6 طلبا ءطوفانی بارش کے باعث سیلابی پانی میں ڈوب کر جاں بحق جبکہ 24زخمی اور 5 لاپتہ  ہوگئے۔

انڈونیشیا کے ادارہ برائے بحالی سانحہ متاثرین کے ترجمان اگوس ویبو کے حوالہ سے بتایا ہے کہ ملک کے ثقافتی مرکز ٰیوگیاکاترہ میں 250 طلباءکے گروپ میں سے 6 طلباء سیلابی پانی کی تیز رفتار لہر کی نذر ہوگئے ۔

اس کے علاوہ 24 طلباءزخمی  بھی ہوئے ہیں جنہیں مقامی ہسپتال داخل کرادیا گیا ہے  جبکہ 5 طلباء  لاپتہ ہوگئے ہیں۔

یاد رہے کہ گذشتہ ماہ   بھی انڈونیشین جزیرے سماٹرا میں  سیلابی ریلے کے باعث پیدل چلنے والے افراد کے لیے بنائے گئے پل کے گرنے سے نو طلباءدریا میں ڈوب گ کر جاں بحق ہوگئے تھے۔

Advertisement

پدل چلنے والے افراد کے لیے  بنایا گیا پل دریا میں آنے والے زوردار سیلابی ریلے کو برداشت نہ کر سکا۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روس نیٹو ممالک پر حملہ نہیں کرے گا، ولادیمیر پیوٹن
بھارتی تیجس پر نحوست کا سایہ
بائیڈن کی غزہ پالیسیوں کے خلاف محکمہ خارجہ کی ایک اور اہلکار عہدے سے مستعفی
افغانستان دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ بن گیا
ماسکو حملے کے دوران 100 سے زائد افراد کو بچانے والے مسلم لڑکے کو ایوارڈ تفویض
اسرائیل کا عید کے بعد رفح پر حملوں کا منصوبہ
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر