Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چین کا دورہ کرنے والے منگولین صدر کو قرنطینہ میں ڈال دیا گیا

Now Reading:

چین کا دورہ کرنے والے منگولین صدر کو قرنطینہ میں ڈال دیا گیا
چین کا دورہ کرنے والے منگولین صدر کو قرنطینہ میں ڈال دیا گیا

حال ہی میں چین کا دورہ کر کے وطن لوٹنے والے منگولین صدر بٹولگا کھلتما  کو 14 روز کے لیے قرنطینہ میں ڈال   دیا گیا۔

منگولیا کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق چین میں گزشتہ برس کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد منگولیا کے صدر بٹولگا کھلتما چین کا دورہ کرنے والے پہلے غیر ملکی صدر ہیں۔

صدر بٹولگا کھلتما منگولیا کے وزیر خارجہ اور دیگر سرکاری حکام کے ساتھ جمعرات کے روز بیجنگ پہنچے تھے جہاں انہوں نے چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ملاقات اور اجلاس میں شرکت کی تھی۔

منگولیا کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق صدر بٹولگا کھلتما اور دیگر حکام کو احتیاطی طور پر قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔

خیال رہے کہ چین کے صوبے ہوبئی کے شہر ووہان سے پھیلنے والے کورونا وائرس دنیا کے 54 ممالک میں پھیل چکا ہے اور اس سے اب تک 2 ہزار 800 افراد ہلاک اور 85 ہزار کے قریب متاثر ہو چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت مذہبی آزادی کیلئے سب سے بڑا خطرہ
اسرائیل کا ایران پر حملہ، ایران نے فضائی دفاعی نظام فعال کردیا
عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہرین فلکیات کی پیشگوئی سامنے آگئی
افغانستان؛ طالبان کے دورِ اقتدار میں آزادی صحافت پر وار جاری
مودی سرکار کی اگنی پتھ اسکیم پر کانگریس کی کڑی تنقید
انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد سونامی الرٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر