Advertisement
Advertisement
Advertisement

کروناوائرس :13 ممالک میں تعلیمی ادارےبند

Now Reading:

کروناوائرس :13 ممالک میں تعلیمی ادارےبند
یونیسکو

اقوام ِمتحدہ کےادارےیونیسکوکاکہناہےکہ دنیا بھرمیں کروناوائرس کے سبب 13  ممالک میں تعلیمی ادارےبند کردئیے گئےہیں۔

 غیرملکی خبررساں ادارےکےمطابق اقوامِ متحدہ کےادارے یونیسکوکاکہناہےکہ کرونا وائرس کےسبب دنیابھرکے 13 ملکوں میں اسکول بند کردیئے گئے ہیں۔

یونیسکو کےمطابق ایک محتاط اندازے کے مطابق کرو ناوائر س نےدنیا بھر کے 29 کروڑ بچوں کو اسکول جانےسےروک دیاگیا   ہے۔

واضح رہےکہ چین کے شہرووہان سےپھیلنے والاکرونا وائرس 80 سے زائد ممالک میں پھیل چکاہےجبکہ دنیا بھر میں اب تک 3 ہزار 252 مریض جان سے جا چکے ہیں جبکہ کرونا سے متاثر افراد کی تعداد تقریبا 95 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے اور 51 ہزار 433 صحت یاب بھی ہو چکے ہیں ۔

دوسری جانب وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں  میں چین میں مزید 31 افراد ہلاک ہوئے ہیں جس کے بعد وہاں ہلاک افراد کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ 139 نئے کیسزا بھی سامنے آئے ہیں۔

Advertisement

عالمی ادارہ صحت کا کہناہےکہ کروناوائرس کے تصدیق شدہ کیسز میں سے 3 اعشاریہ 4 فیصد کی اموات ہوئی ہیں جو موسمیاتی فلو سے ہونے والی شرح اموات سے تو زیادہ ہے لیکن کورونا وائرس پر قابو پایا جا سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی فورسز کی خلاف ورزیاں جاری
فلسطینیوں کی نسل کشی پر ترکیہ میں نیتن یاہو کی گرفتاری کے وارنٹ جاری
دواجی کون ؟ ممدانی سے پہلی ملاقات، محبت ، شادی کب کیسے اور کہاں ہوئی ؟
امریکا کیلیے خطرے کی گھنٹی، چین نے دنیا کا جدید ترین طیارہ بردار جہاز سمندر میں اتار دیا
سعودی عرب میں ملازمت کے خواہش مند افراد کے لئے بڑی خوشخبری ، نیا نظام متعارف
ظہران ممدانی نے خواتین پر مشتمل عبوری ٹیم کا اعلان کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر