Advertisement
Advertisement
Advertisement

ریاض میں فائیو اورسیون سٹار ہوٹل ’قرنطینہ‘ میں تبدیل

Now Reading:

ریاض میں فائیو اورسیون سٹار ہوٹل ’قرنطینہ‘ میں تبدیل
ریاض میں فائیو اورسیون سٹار ہوٹل ’قرنطینہ‘ میں تبدیل

سعودی عرب میں وزارت صحت کی جانب سے مملکت میں کرونا (کوویڈ 19) وائرس کے مزید 48 کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔ جس کے بعد ملک میں کروناوائرس کے متاثرہ مریضوں کی کل تعداد 392 ہوگئی ہے۔

سعودی محکمہ صحت کے حکام نے ریاض کے تیرہ ہوٹلوں کو قرنطینہ میں تبدیل کردیا ہے۔ یہ اقدام نیو کورونا وائرس (covid19) کے سدباب کے لیے کیا گیا ہے۔
سعودی میڈیا کے مطابق بیرون ملک سے سعودی عرب آنے والے سعودی شہریو ں اور مقیم غیر ملکیوں کو احتیاطی تدبیر کے طور پر قرنطینہ میں رکھا جا رہا ہے۔

Advertisement

سعودی عرب میں کرونا وائرس کے 36 نئے مریضوں کی تصدیق

 ریاض کے جن تیرہ  پوٹلوں کو قرنطینہ میں تبدیل کیا گیا ہے تمام فائیو اورسیون سٹارہوٹل ہیں۔

محکمہ صحت کے حکام نے ان ہوٹلوں میں کلینکس قائم کیے ہوئے ہیں۔ چوبیس گھنٹے طبی عملہ ان ہوٹلوں میں رکھے گئے افراد کی صحت نگرانی کررہا ہے۔

وزارت صحت کے عہدیدارو ں کا کہنا ہے کہ کورونا کی وبا سے متاثرہ مقامات سے سعودی شہریوں کو اندرون ملک لایا جاتا ہے تو انہیں بھی 14 دن کے لیے انہی قرنطینہ ہوٹلوں میں رکھا جاتا ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ سقعوی عرب میں کورونا کے مریضوں کی کل تعداد 392 ہوگئی ہے۔ تاہم اس مہلک وائرس سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
امریکا: نیویارک سٹی میں ریکارڈ بارش سیلابی صورتحال، دو افراد ہلاک
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے داخلے پر نئی پابندیاں عائد
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
فلسطینی قیدیوں سے غیر انسانی سلوک ، انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے ویڈیو پوسٹ کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر