Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت میں نومولود بچی کا نام کورونا رکھ دیا

Now Reading:

بھارت میں نومولود بچی کا نام کورونا رکھ دیا
  • دنیا بھر میں پھیلنے والا  کورونا  وائرس اب ایک بچی کا  نام بن گیا ہے۔
Advertisement
تفصیلات کے مطابق بھارت کے شمال مشرقی علاقے سے تعلق رکھنے والے والدین نے کرفیو کے دوران پیدا ہونے والی بچی کا نام ’ کورونا‘ رکھ دیا ہے کیونکہ  اتوار کے روز بچی کی پیدائش اُس وقت ہوئی جب ملک بھر میں حکومت کی جانب سے کرفیو نافذ کیا گیا تھا۔
Advertisement

یاد رہے کہ بچی کا تعلق ریاست اترپردیش کے علاقے گورکھ پور سے ہے۔

 بھارتی حکومت نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے 22 مارچ کو کرفیو نافذ کیا تھا اور عوام سے اپیل کی تھی کہ وہ گھروں تک ہی محدود رہیں۔

بچی کےماموں کا کہنا تھا کہ بچی کی پیدائش اتوار کے روز اُس وقت ہوئی جب شہر میں کرفیو لگا ہوا تھا، ہمیں اپنی بہن کو اسپتال لانے میں بہت زیادہ مشکل کا سامنا کرنا پڑا۔

واضح رہے کہ بچی کا نام  کورونا رکھا ہے اور اب اسی نام سے ہی سرکاری دستاویز میں اُس کا اندراج کروائیں جا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
استاد بارات چھوڑ کر امتحان لینے اسکول پہنچ گیا؛ ویڈیو وائرل
27 سالہ خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر