Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی حکومت کاکشمیریوں کےحقوق پرایک اور ڈاکہ

Now Reading:

بھارتی حکومت کاکشمیریوں کےحقوق پرایک اور ڈاکہ

بھارتی حکومت نےمقبوضہ کشمیرمیں ڈومیسائل قانون تبدیل کردیا۔

بھارتی حکومت کا مظلوم کشمیریوں پر ایک اور ستم، مقبوضہ کشمیرمیں ڈومیسائل قانون تبدیل کردیا۔

حریت رہنما عبداللہ گیلانی نے بھارتی ظلم کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئےکہاہے کہ ڈومیسائل قانون تبدیلی سےمقبوضہ کشمیرمیں آبادی کاتناسب تبدیل ہوگا،کورونا وائرس کی آڑمیں ڈومیسائل تبدیلی کشمیریوں کےحقوق پرڈاکہ ہے۔

عبداللہ گیلانی کاکہناتھاکہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی سرکاری ملازمین کوشہریت کا حق دیا گیا،مقبوضہ کشمیرمیں زیرتعلیم بھارتی سرکاری ملازمین کےبچوں کوبھی شہریت کاحق دیاگیا۔

انہوں نے کہاکہ گیارہوں اور بارہویں جماعت کے امتحانات دینے والے بھارتی طلبا بھی ڈومیسائل کے حق دار قرار دیے۔

Advertisement

حریت رہنما نے کہا کہ دنیاکورونا وائرس سےلڑرہی ہے،بھارتی حکمران کشمیریوں کےحقوق غصب کررہےہیں،ڈومیسائل قانون تبدیلی اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت مذہبی آزادی کیلئے سب سے بڑا خطرہ
اسرائیل کا ایران پر حملہ، ایران نے فضائی دفاعی نظام فعال کردیا
عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہرین فلکیات کی پیشگوئی سامنے آگئی
افغانستان؛ طالبان کے دورِ اقتدار میں آزادی صحافت پر وار جاری
مودی سرکار کی اگنی پتھ اسکیم پر کانگریس کی کڑی تنقید
انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد سونامی الرٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر