Advertisement

چین نے 10 بھارتی فوجی رہا کردیے، میڈیا رپورٹس

چین

چین نے لداخ کے متنازع مقام پر جھڑپوں کے بعد گرفتار کیے گئے 10 بھارتی فوجی رہا کردیے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین نے ہمالیہ کی چوٹی کے متنازع مقام لداخ پر جھڑپ میں پکڑے گئے 10 بھارتی فوجیوں کو رہا کردیا ہے ۔

پیر کے روز ہونے والی جھڑپ کے بعد تناؤ کو کم کرنے کے لیے دونوں فریقین  کے مابین متعدد  بار مذاکرات ہوئے تھے۔

بھارتی  میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ان 10 اہلکاروں کو گذشتہ روز رہا گیا ہے۔

بھارتی حکومت نے اس بارے میں کوئی تبصرہ نہیں کیا تاہم بھارتی فوج نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ لداخ کے علاقے وادی گالوان میں لڑائی کے بعد کوئی بھی بھارتی فوجی لاپتہ نہیں ہے ۔

واضح رہے کہ  پیر کے روز ہونے والی اس جھڑپ میں  کم از کم 20 بھارتی فوجیوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوئی تھی۔

Advertisement

دوسری جانب چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ چین نے کسی بھارتی فوجی کو   گرفتار نہیں کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
امریکا میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، داعش سے وابستہ 4 افراد گرفتار
امریکی سینیٹ نے 100 سے زائد ممالک پر ٹرمپ کے عالمی ٹیکسز ختم کرنے کا بل منظور کرلیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
امریکا: نیویارک سٹی میں ریکارڈ بارش سیلابی صورتحال، دو افراد ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version