Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا بھر میں کورونا سے 99 لاکھ 9 ہزار سے زائد افراد متاثر

Now Reading:

دنیا بھر میں کورونا سے 99 لاکھ 9 ہزار سے زائد افراد متاثر
کوروناوائرس

دنیا بھرمیں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 99 لاکھ 9 ہزار 965 جبکہ اس سے 4 لاکھ 96 ہزار 991 ہلاک ہوچکے ہیں ۔

دنیا بھر میں کورونا کے 40 لاکھ 52 ہزار 208 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور آئسولیشن میں ہیں جبکہ 53 لاکھ 60 ہزار 766 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

امریکا تاحال کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں کورونا سے اب تک 1 لاکھ 27 ہزار 640 افراد ہلاک جبکہ اس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 25 لاکھ 52 ہزار 956 ہو چکی ہے۔

امریکا کے اسپتالوں اور قرنطینہ مراکز میں 13 لاکھ 56 ہزار 613 کورونا مریض زیرِ علاج ہیں جبکہ 10 لاکھ 68 ہزار 703 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

برازیل دوسرے نمبر پر ہے جہاں کورونا کے مریضوں کی تعداد 12 لاکھ 80 ہزار 54 تک جا پہنچی ہے جبکہ یہ وائرس 56 ہزار 109 زندگیاں نگل چکا ہے۔

Advertisement

روس میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 6 لاکھ 20 ہزار 794 ہو چکی ہے جبکہ 8 ہزار 781  اموات ہو چکی ہیں ۔

بھارت میں کورونا کے متاثرہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 9 ہزار 446 ہوگئی ہے جبکہ  15 ہزار 689 ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔

برطانیہ میں کورونا کے کیسز کی مجموعی تعداد 3 لاکھ 9 ہزار360 ہو چکی ہے جبکہ 43 ہزار 414 افراد جان کی بازی ہار ہوچکےہیں ۔

اسپین میں کورونا کے اب تک 2 لاکھ 94 ہزار 985 مصدقہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اس وباء سے اموات 28 ہزار 338 ہو گئیں ہیں ۔

پیرو میں کورونا کے باعث اب تک 8 ہزار 939 ہلاکتیں ہوچکی ہیں جبکہ 2 لاکھ 72 ہزار 364 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

اٹلی میں کورونا کے اب تک کل کیسز 2 لاکھ 39 ہزار 961 رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ وباء سے مجموعی اموات 34 ہزار 708 ہو چکی ہیں ۔

Advertisement

ایران میں کورونا کے کل کیسز 2 لاکھ 17 ہزار 724  رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ جاں بحق افراد کی کل تعداد 10 ہزار 239 ہو چکی  ہے ۔

جرمنی میں کورونا کے کیسز 1 لاکھ 94 ہزار 399 ہو  چکے ہیں جبکہ کُل اموات کی تعداد 9 ہزار 26 ہو گئی ہے ۔

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اب تک کل اموات 1 ہزار 474 رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ مملکت میں اس کے مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 74 ہزار 577 تک جا پہنچی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
امریکا میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، داعش سے وابستہ 4 افراد گرفتار
امریکی سینیٹ نے 100 سے زائد ممالک پر ٹرمپ کے عالمی ٹیکسز ختم کرنے کا بل منظور کرلیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
امریکا: نیویارک سٹی میں ریکارڈ بارش سیلابی صورتحال، دو افراد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر