Advertisement
Advertisement
Advertisement

چین کا پاکستان کے لئے امداد جاری رکھنے کا اعلان

Now Reading:

چین کا پاکستان کے لئے امداد جاری رکھنے کا اعلان
The Chinese companies are committed to the new phase of CPEC

پاک چین دوستی کی ایک اور مثال سامنے آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق چین کے ترجمان وزارت خارجہ کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے جس میں انہوں نے پاکستان کے لئے اپنی امداد جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

ترجمان وزارت خاجہ نے کہا ہے کہ چین مشکل گھڑی میں پاکستان کی مدد اور تعاون کو فراموش نہیں کر سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ چین اور پاکستان سدا بہار اسٹریٹجک شراکت دار اور مضبوط دوستی کے بندھن میں منسلک ہیں جبکہ چین اور پاکستان نے ہر مشکل گھڑی میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے تو اب بھی اس ساتھ کو برقرار رکھے گے۔

ترجمان نے مزید کہا ہے کہ چین دونوں ملکوں اور عالمی سطح پر عوامی صحت کے تحفظ اور دونوں ملکوں کے مشترکہ مستقبل کے پیش نظر عوامی روابط کو فروغ دینے کیلئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
امریکا: نیویارک سٹی میں ریکارڈ بارش سیلابی صورتحال، دو افراد ہلاک
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے داخلے پر نئی پابندیاں عائد
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
فلسطینی قیدیوں سے غیر انسانی سلوک ، انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے ویڈیو پوسٹ کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر