تیونس کے صدر کا اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار

تیونس نے بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تیونس کے صدر قیس سعید نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے۔
تیونس کے صدر نے کہا کہ دوسرے ممالک جو چاہیں کر سکتے ہیں، مگر ہمارا مؤقف واضح ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا مؤقف وہی ہے جو فلسطینیوں کا ہے اور جو پوری عرب قوم کا ہے۔
قیس سعید نے کہا کہ صہیونی ریاست نے فلسطینی قوم کو حقوق سے محروم کیا ہے۔ تیونسی قوم اہل فلسطین کے حق کے ساتھ ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

