Advertisement
Advertisement
Advertisement

بنگلادیش میں بارشوں نے تباہی مچادی

Now Reading:

بنگلادیش میں بارشوں نے تباہی مچادی
بنگلادیش

بنگلادیش میں مون سون بارشوں کی وجہ سے سیلابی صورتحال پیدا ہونے سے ملک کی تقریباً ایک تہائی آبادی متاثر ہوگئی ہے۔

خبرایجنسی کے مطابق بارشوں کے باعث بنگلادیش کے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے سے لاکھوں افراد گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

بنگلا دیش میں سیلابی صورتحال کی پیشگوئی اور انتباہی مرکز کے سربراہ عارف الزمان بھویان نے کہا ہے کہ ملک میں ایک دہائی کا بدترین سیلاب ثابت ہونے والا ہے۔

مزید پڑھیں

پاک بنگلادیش تعلقات میں اہم پیش رفت سامنے آگئی

پاکستان اوربنگلادیش کےمابین سفارتی تعلقات میں اہم پیشرفت ہوئی اور 3 سال...

وزیر زراعت عبد الرزاق نے کہا کہ سیلاب کی وجہ سے فصلوں کو 13.23 بلین ٹکا (15 156.4 ملین امریکی ڈالر) کا نۡقصان ہو چکا ہے جبکہ سیلاب کے باعث 37 اضلاع میں 1.58 لاکھ ہیکٹر اراضی پر کھڑی فصلیں مکمل یا جزوی طور پر تباہ ہو چکی ہیں۔

Advertisement

بنگلا دیشی وزیر زراعت عبد الرزاق نے مزید کہا کہ اس سال بنگلادیش کو 3 بار سیلاب کا سامنا کرنا پڑا ہے جبکہ بنگلادیش میں سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں 30 جون سے لے کر اب تک 226 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایران کی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملوں کی حمایت نہیں کریں گے، امریکی صدر
جواب دینا ناگزیر تھا، اسرائیل کو برداشت کرنا پڑے گا، ایرانی سفیر
مشرق وسطیٰ کی آگ بھڑکی تو پوری دنیا کو لپیٹ میں لے گی، انتونیو گوتریس
اسرائیلی بربریت، شہید فلسطینیوں کی تعداد 41 ہزار سے تجاوز کر گئی
ایران نے اسرائیل پر حملے میں کون سے میزائل استعمال کیے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
روس کی ایران و اسرائیل سے تحمل سے کام لینے کی اپیل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر