Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا بھر میں مریضوں کی تعداد ایک کروڑ اناسی لاکھ تجاوز

Now Reading:

دنیا بھر میں مریضوں کی تعداد ایک کروڑ اناسی لاکھ تجاوز
number of patients increases in the world by 1 crore due to Coronavirus

دنیا بھر میں کورونا کے پھیلاؤ میں مزید شدت آگئی ہے جس کے بعد دنیا بھر میں مریضوں کی تعداد ایک کروڑ اناسی لاکھ تجاوز کر گئی، ہلاکتیں چھ لاکھ پچاسی ہزار سے بڑھ گئیں۔

اس ضمن میں عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ وبا کا سایہ دنیا جلد پیچھا چھوڑنے والا نہیں۔ کورونا وائرس کا دورانیہ اندازوں سے کہیں زیادہ ہو سکتا ہے۔

بھارت میں ایک روز میں ریکارڈ ستاون ہزار سے زائد لوگ کورونا کا شکار ہوگئے، مریضوں کی تعداد سترہ لاکھ  کا ہندسہ عبور کر گئی جبکہ مزید آٹھ سو باون افراد جان سے گئے اور ہلاکتیں سینتیس ہزار سے اوپر چلی گئی۔

 امریکا میں مزید پانچ سو اکتیس اموات، کل ہلاکتیں ایک لاکھ ستاون ہزار سے تجاوز کر گئیں،وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد سینتالیس لاکھ سے اوپر چلی گئی جبکہ برازیل میں ہلاکتیں بانوے ہزار سے تجاوز کرگئی اور مریضوں کی تعداد چھبیس لاکھ سے بڑھ گئی۔

میکسیکو ہلاکتوں کے اعتبار سے تیسرے نمبر پا آگیا جس میں مزید چھ سو اٹھاسی لوگ جان سے گئے، کل اموات چھیالیس ہزار چھ سو سے اوپر ہوگئی اور مریضوں کی تعداد چار لاکھ سے اوپر چلی گئی۔

Advertisement

کورونا کے پھیلاؤ کے اقدامات اور طویل لاک ڈاؤن اب لوگوں کی برداشت سے  باہر ہوگئے۔ برلن میں ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔مظاہرین کا کہنا ہےکہ یہ اقدامات انکے بنیادی حقوق کے خلاف ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
امریکا: نیویارک سٹی میں ریکارڈ بارش سیلابی صورتحال، دو افراد ہلاک
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے داخلے پر نئی پابندیاں عائد
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
فلسطینی قیدیوں سے غیر انسانی سلوک ، انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے ویڈیو پوسٹ کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر