امریکا میں دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے ہیں جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں کے مطابق امریکی ریاست الاسکا میں دوران پرواز 2 چھوٹے طیارے آپس میں ٹکرا گئے ہیں جس کے نتیجے میں ریاستی قانون دان سمیت 7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
طیاروں کے آپس میں ٹکرانے کا واقعہ سولڈونٹا شہر میں ایئرپورٹ کے قریب پیش آیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
