Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب میں حیرت انگیز واکنگ ٹریک نے سب کے دل جیت لیے

Now Reading:

سعودی عرب میں حیرت انگیز واکنگ ٹریک نے سب کے دل جیت لیے

سعودی عرب میں حیرت انگیز واکنگ ٹریک تعمیر کیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واکنگ ٹریک اکنامک سٹی کے سینٹر میں اوشیانا ریزورٹ میں واقع ہے، اس کے قریب ہی اسپورٹس اور تفریحات کے متعدد مراکز بھی بنے ہوئے ہیں۔

سعودی عرب میں سمندر پر پہلے طویل ترین واکنگ ٹریک کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

دوسری جانب واکنگ ٹریک کی بدولت سیاح اور سیر کے لیے آنے والے سمندر کے اوپر چہل قدمی بھی کرتے ہیں اور سمندر کے قدرتی مناظر سے بھی لطف اندوز ہوتے ہیں۔

واضح رہے کہ کنگ عبداللہ اکنامک سٹی میں سعودی عرب کا طویل ترین واکنگ ٹریک رابغ کمشنری میں واقع ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہرین فلکیات کی پیشگوئی سامنے آگئی
افغانستان؛ طالبان کے دورِ اقتدار میں آزادی صحافت پر وار جاری
مودی سرکار کی اگنی پتھ اسکیم پر کانگریس کی کڑی تنقید
انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد سونامی الرٹ جاری
آتش فشاں پھٹنے سے انڈونیشیا میں سونامی الرٹ جاری
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کیلئے ووٹنگ آج ہوگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر