ایران نے پاکستان میں کوئٹہ و اورماڑہ میں دو مختلف دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایرانی سفارت خانے نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں اورماڑہ اور کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعات کی بھرپور مزمت کی ہے۔
قبل ازیں ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے گذشتہ دو روز کے دوران اورماڑہ اور کوئٹہ میں پاکستانی فوجیوں پر دہشت گرد حملوں کی مذمت کی۔
Rejecting all forms of terrorism, he stressed the need for the participation of all countries in the region in the ongoing fight against the perpetrators, organizers, supporters and sponsors of terrorist acts.
Advertisement— Embassy of Islamic Republic of Iran- Islamabad (@IraninIslamabad) October 17, 2020
ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے پاکستانی شہر اورمارا اور کوئٹہ میں دہشتگردی حملے کی مذمت کرتے ہوئے پاکستانی حکومت اور عوام بالخصوص حادثے کے لواحقین سے گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار کیا۔
ایرانی وزارت خارجہ نے ہر طرح کی دہشت گردی کو مسترد کرتے ہوئے دہشت گردانہ کارروائیوں کے مرتکبین ، منتظمین ، معاونین اور سرپرستوں کے خلاف جاری لڑائی میں خطے کے تمام ممالک کی شراکت کی ضرورت پر زور دیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News