Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی صدارتی انتخابات، جارجیا میں دوبارہ گنتی کا فیصلہ

Now Reading:

امریکی صدارتی انتخابات، جارجیا میں دوبارہ گنتی کا فیصلہ

امریکہ کے 59ویں صدارتی انتخابات کے سلسلے میں تمام ریاستوں میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہوچکا ہے تاہم جارجیا میں دوبارہ ووٹوں کی گنتی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکہ میں 59ویں انتخابات کے چلتے پنسلوینیا، نواڈا اور ایریزونا میں بائیڈن کو برتری حاصل ہوئی ہے تاہم جارجیا میں دوبارہ گنتی کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تاہم امریکی ریاست جارجیا میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا فیصلہ اس لئے کیا گیا ہے کہ ٹرمپ اور بائیڈن کے حاصل کردہ ووٹوں کے درمیان فرق انتہائی معمولی ہے۔

 یاد رہے کہ 50 میں سے 44 ریاستوں کے متوقع نتائج جاری کر دیئے گئے ہیں  جس میں ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جو بائیڈن 264 الیکٹورل کالج ووٹ جبکہ صدر ٹرمپ 214 ووٹ حاصل کر چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قطر میں بھارتی آئی ٹی انجینئر گرفتار
یونیسیف کا غزہ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار
پاکستانی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کی کابل میں اعلیٰ سطحی ملاقاتیں
تیونس کے صدر نے وزیر اعظم کو برطرف کر کے نیا وزیر اعظم مقرر کر دیا
صدر ڈونلڈٹرمپ کا امریکی محکمہ تعلیم کو بند کرنے کا اعلان
مکہ مکرمہ میں موسلادھار بارش، عمرہ زائرین کا باران رحمت کے دوران طواف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر