Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٓآسٹریلیا میں ہیٹ ویو جاری

Now Reading:

ٓآسٹریلیا میں ہیٹ ویو جاری

دنیا اس وقت  سردی کی لپیٹ میں ہے جبکہ آسٹریلیا میں ہیٹ ویو جاری ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  آسٹریلیا میں ہیٹ ویو نے سب ہی پرانے ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔

مزید پڑھیں

ہیٹ ویو: کن احتیاطی تدابیر کو اپنا کر خود کو محفوظ رکھ سکتے ہیں؟

خبردار ۔۔۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج سے 8 مئی تک...

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پارہ 40 سے اوپر چلا گیا ہے جبکہ نیو ساؤتھ ویلز، وکٹوریا اور ساؤتھ آسٹریلیا میں درجۂ حرارت 45 ڈگری تک پہنچ گیا ہے۔

خیال رہے کہ 6 ہفتوں سے ایک جزیرے میں لگی آگ سے بھی گرمی کی شدت میں اضافے کا خطرہ ہے۔

Advertisement

دوسری جانب کوئنزلینڈ کے ایک جزیرے پر جنگل میں لگی آگ 6 ہفتوں بعد بھی بے قابو ہے، جزیرے کا ایک تہائی حصہ آگ کی لپیٹ میں آچکا ہے۔

یاد رہے کہ حکام کی جانب سے متاثرہ علاقے سے شہریوں کے انخلاء کے احکامات ابھی جاری نہیں کیئے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ آسٹریلیا کے محکمۂ موسمیات نے نیو ساؤتھ ویلز کےشمالی اور کوئنزلینڈ کے جنوب مشرقی حصوں میں 5 سے 6 دن تک ہیٹ ویو کے زیرِ اثر رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت مذہبی آزادی کیلئے سب سے بڑا خطرہ
اسرائیل کا ایران پر حملہ، ایران نے فضائی دفاعی نظام فعال کردیا
عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہرین فلکیات کی پیشگوئی سامنے آگئی
افغانستان؛ طالبان کے دورِ اقتدار میں آزادی صحافت پر وار جاری
مودی سرکار کی اگنی پتھ اسکیم پر کانگریس کی کڑی تنقید
انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد سونامی الرٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر