Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیٹو فورسز افغانستان میں موجود رہیں گی، اسٹولٹنبرگ

Now Reading:

نیٹو فورسز افغانستان میں موجود رہیں گی، اسٹولٹنبرگ

نیٹو کے سکریٹری جنرل اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ نیٹو  فورسز افغانستان میں قیام  کریں گی۔

بین الاقوامی خبرر ساں ادارے کے مطابق  نیٹو کے سکریٹری جنرل اسٹولٹن برگ نے کہا کہ اتحادی افواج داعش کو افغانستان میں دوبارہ سراٹھانے نہیں دے  سکتیں۔

اسٹولٹنبرگ نے کہا کہ  ہم افغان سیکیورٹی فورسز کو مدد فراہم کرتے رہیں گے۔ امریکہ  افغانستان میں اپنی موجودگی کو کم کرےگا ،لیکن نیٹو مشن افغانستان میں باقی رہے گا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ  فروری میں افغانستان میں نیٹو کی مستقبل کی موجودگی پرفیصلہ کیاجائےگا۔ افغانستان سے بین الاقوامی فوج کا انخلاء حالات پر مبنی ہے۔

نیٹو چیف کا کہنا تھا کہ ہم افغانستان سےتب ہی جائیں گے جب طالبان معاہدے کی پاسداری کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کینیا: ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی چیف سمیت 10 فوجی افسران ہلاک
دبئی میں بارشوں کے بعد سبز بادل نمودار؛ ویڈیو وائرل
اسرائیلی حملہ ناکام بنانے کے بعد تہران سے پروازیں بحال
بھارت مذہبی آزادی کیلئے سب سے بڑا خطرہ
اسرائیل کا ایران پر حملہ، ایران نے فضائی دفاعی نظام فعال کردیا
عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہرین فلکیات کی پیشگوئی سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر