جرمنی کے دارالحکومت برلن میں فائرنگ سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ہفتے کے صبح جرمنی کے دارالحکومت برلن میں فائرنگ سے چار افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ فائرنگ سے زخمی ہونے والے چار وں افراد کو اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔
پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ نامعلوم حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے ہیں جن کی تلاش جاری ہیں۔ مسلح افسران کو جائے وقوعہ پر تعینات کردیا گیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement