پاکستان سے متعلق برطانوی اخبار نے اپنے ہی الزام کو جھوٹا قرار دیدیا۔
برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے کورونا کیسز پاکستان سے جوڑنے کے الزام پر غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے خبر کو گمراہ کن قرار دے دیا ہے۔
Our Tweet 26/6 "Pakistan…origin of half of Britain’s imported virus cases” (below) was misleading as it suggested that half of all the UK’s imported cases originated in Pakistan. In fact, the figures only related to the period 4-26/6.
This Tweet follows an IPSO ruling
— The Telegraph (@Telegraph) December 22, 2020
ادارے کا کہنا ہے کہ کورونا کیسز کو پاکستان سے جوڑنا ہماری غلطی تھی، غلط خبر شائع ہوئی جو کہ گمراہ کن تھی۔
ادارے کے مطابق اعداد و شمار مختصر مدت کے تھے جنہیں غلط رپورٹ کیا گیا اور اسی غلطی کی بنیاد پر خبر شائع کی گئی جو کہ حقیقت کے برعکس تھی ۔