Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عراق میں امریکی سفارت خانے پر راکٹ حملہ

Now Reading:

عراق میں امریکی سفارت خانے پر راکٹ حملہ

عراق کے دارالحکومت گرین زون میں واقع امریکی سفارت خانے پر 8 راکٹس داغے گئے ہیں۔

عرب میڈیا کے مطابق دھماکے کے نتیجے  میں عمارتوں اور وہاں کھڑی گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے جبکہ حملوں کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے میں تاحال کسی شدت پسند گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے، تاہم امریکی عہدے داروں نے حملوں کا ذمہ دار ایران کی حمایت یافتہ عسکری گروپ کو ٹھہرایا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد سونامی الرٹ جاری
آتش فشاں پھٹنے سے انڈونیشیا میں سونامی الرٹ جاری
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کیلئے ووٹنگ آج ہوگی
حزب اللہ کا اسرائیل پر میزائل اور ڈرون حملہ، متعدد اسرائیلی فوجی زخمی
دبئی، شدید بارشوں کے باعث مڈل ایسٹ انرجی 2024 نمائش ملتوی
کابل ایئر پورٹ پر خودکش حملے کے نئے حقائق منظر عام پر آگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر