Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اقوام متحدہ کا فوجی مبصر مشن اہلکاروں کی گاڑی پر بھارتی حملے کی تحقیقات کا آغاز

Now Reading:

اقوام متحدہ کا فوجی مبصر مشن اہلکاروں کی گاڑی پر بھارتی حملے کی تحقیقات کا آغاز

اقوام متحدہ نے فوجی مبصر مشن اہلکاروں اور گاڑی پر بھارتی حملے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ نے ایل او سی پر فوجی مبصر مشن اہلکاروں اور گاڑی پر بھارتی حملے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل  کے ترجمان اسٹیفن ڈوجیرک نے تصدیق کی ہے کہ  اقوام متحدہ کی گاڑی سے کوئی نامعلوم شے ٹکرائی  تھی ۔

انہوں نے کہا کہ  اقوام متحدہ فوجی مبصر مشن تمام پہلوؤں سے تحقیقات کر رہا ہے تاہم تحقیقات کے حوالے سے فی الوقت مزید کچھ نہیں کہا جا سکتا۔

یاد رہے کہ  بھارتی قابض فورسز نے 18 دسمبر کو اقوام متحدہ اہلکاروں کی گاڑی پر حملہ کیا تھا۔ اقوام متحدہ فوجی مبصر مشن راولاکوٹ کے قریب اپنا معمول کا کام کر رہا تھا۔

Advertisement

اقوام متحدہ مبصر مشن بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ و گولہ باری کے متاثرین کے انٹرویو ریکارڈ کرنے پولاس گاؤں جا رہا تھا۔  پاک فوج نے اقوام متحدہ فوجی مبصرین کو تحفظ دیا اور راولاکوٹ پہنچایا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد سونامی الرٹ جاری
آتش فشاں پھٹنے سے انڈونیشیا میں سونامی الرٹ جاری
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کیلئے ووٹنگ آج ہوگی
حزب اللہ کا اسرائیل پر میزائل اور ڈرون حملہ، متعدد اسرائیلی فوجی زخمی
دبئی، شدید بارشوں کے باعث مڈل ایسٹ انرجی 2024 نمائش ملتوی
کابل ایئر پورٹ پر خودکش حملے کے نئے حقائق منظر عام پر آگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر