Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیرس کی سڑکیں مودی سرکار مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھیں

Now Reading:

پیرس کی سڑکیں مودی سرکار مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھیں

مودی سرکار کی طرف سے بھارتی کسانوں کے کالے قوانین کے خلاف اور کسانوں سے اظہار یکجہتی کے لئے پیرس میں سکھ کمیونٹی نے انڈین ہائی کمیشن کے باہر بھرپور مظاہرہ کیا، پیرس کی فضائیں مودی مردہ باد کے نعروں سے گھونج اٹھیں۔

مظاہرین نے کہا کہ نئے زرعی قوانین سکھ کمیونٹی کے خلاف ہیں اور مودی حکومت کے برسر اقتدار میں آنے  کے بعد بھارت میں اقلیتوں کے مسائل میں اضافہ ہوا ہے۔

مظاہرین نے ہاتھوں میں بینر اور پلے کارڈ بھی اٹھائے ہوئے تھے، جن پر بھارتی حکومت کی کسان دشمن پالیسی، اور بھارتی  حکومت کے خلاف الفاظ تحریر ہیں جبکہ مظاہرین مودی مردہ باد  کے نعرے  لگا رہے ہیں ۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ مودی حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں کو ہوری دنیا میں آشکار کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت مذہبی آزادی کیلئے سب سے بڑا خطرہ
اسرائیل کا ایران پر حملہ، ایران نے فضائی دفاعی نظام فعال کردیا
عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہرین فلکیات کی پیشگوئی سامنے آگئی
افغانستان؛ طالبان کے دورِ اقتدار میں آزادی صحافت پر وار جاری
مودی سرکار کی اگنی پتھ اسکیم پر کانگریس کی کڑی تنقید
انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد سونامی الرٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر