Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چین نے مائیک پومپیو سمیت ٹرمپ انتظامیہ کے 28 افراد پر پابندی عائد کردی

Now Reading:

چین نے مائیک پومپیو سمیت ٹرمپ انتظامیہ کے 28 افراد پر پابندی عائد کردی
مائیک پومپیو

چین نے مائیک پومپیو سمیت ٹرمپ انتظامیہ کے 28 افراد پر پابندی عائد کردی ہے۔

چین کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے دور صدارت میں اہم عہدوں پر فائز رہنے والے 28 افراد پر پابندیاں اس لیے عائد کی گئی ہیں کیونکہ وہ چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت کررہے تھے، قومی سلامتی کے سابق مشیر رابرٹ او برائن اور جان بولٹن پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے جبکہ سابق سیکریٹری صحتاور اقوام متحدہ میں امریکا کے نمائندے بھی فہرست میں شامل ہیں۔

ترجمان وزارت خارجہ چین کے مطابق ان افراد پر ٹرمپ دور میں چین دشمن اقدامات کی وجہ سے پابندیاں عائد کی گئی ہیں جبکہ ان افراد پر چین، ہانگ کانگ اور مکاو َکے سفر پرپابندی ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مدینہ منورہ میں عمرہ و زیارت فورم کی سرگرمیاں
روس نے خلاء میں جوہری ہتھیار رکھنے کی قرارداد ویٹو کردی
بھارت میں انتخابات: مودی سرکار کا ہندوتوا نظریہ زور پکڑنے لگا
امریکہ کا طالبان رجیم کو تسلیم کرنے سے صاف انکار
دُنیا کے امیر ترین افراد کا پسندیدہ ملک کون سا ہے؟ جانیئے
بنگلہ دیش، شدید گرمی کی لہر، ہزاروں اسکول اور مدرسے بند، نماز استسقاء کے اجتماع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر