Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انڈونیشیا کا لاپتہ طیارہ گر کر تباہ ہونے کا خدشہ

Now Reading:

انڈونیشیا کا لاپتہ طیارہ گر کر تباہ ہونے کا خدشہ

انڈونیشیا کا طیارہ اڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد  سے لاپتہ  ہوگیا ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق   نجی ایئرلائن کے طیارےبوئنگ 737 کا ٹیک آف کے 4 منٹ بعد کنٹرول ٹاور سےرابطہ منقطع ہوگیا  تھا۔

حکام کی جانب سے اب خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔

طیارے میں 50 مسافر اور عملے کے 12 ارکان سوار  تھے جن میں 7 بچے اور 3 نومولود بچے شامل تھے۔

نجی ایئرلائن  کا طیارہ جکارتا سے انڈونیشیا ہی کے شہر پونٹی یانک جارہاتھا  اور  10،000 فٹ سے زیادہ اونچائی پرموجود تھا۔

Advertisement

ایوی ایشن حکام   کا کہنا ہے کہ  طیارے کی تلاش کا کام  جاری ہے، ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا جاسکتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت مذہبی آزادی کیلئے سب سے بڑا خطرہ
اسرائیل کا ایران پر حملہ، ایران نے فضائی دفاعی نظام فعال کردیا
عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہرین فلکیات کی پیشگوئی سامنے آگئی
افغانستان؛ طالبان کے دورِ اقتدار میں آزادی صحافت پر وار جاری
مودی سرکار کی اگنی پتھ اسکیم پر کانگریس کی کڑی تنقید
انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد سونامی الرٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر