Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

برطانیہ نے تمام شہریوں کے ملک سے باہر غیر ضروری سفر پر پابندی عائد کردی

Now Reading:

برطانیہ نے تمام شہریوں کے ملک سے باہر غیر ضروری سفر پر پابندی عائد کردی

برطانوی حکومت نے تمام برطانوی شہریوں کے ملک سے باہر غیر ضروری سفر پر پابندی عائد کردی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں کورونا سے مزید 1725 ہلاکتیں ہوگئی ہیں جبکہ تعداد 1 لاکھ 1 ہزار 887 ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں آج مزید 25 ہزار 308 نئے کیسز رپورت ہوئے۔

دوسری جانب برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ برطانیہ میں تمام تعلیمی ادارے 8 مارچ تک بند رہیں گے۔

حکومت نے ملک سے باہر سفر کرنے والے تمام برطانوی شہریوں کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ غیر ضروری سفر نہیں کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت مذہبی آزادی کیلئے سب سے بڑا خطرہ
اسرائیل کا ایران پر حملہ، ایران نے فضائی دفاعی نظام فعال کردیا
عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہرین فلکیات کی پیشگوئی سامنے آگئی
افغانستان؛ طالبان کے دورِ اقتدار میں آزادی صحافت پر وار جاری
مودی سرکار کی اگنی پتھ اسکیم پر کانگریس کی کڑی تنقید
انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد سونامی الرٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر