Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

777 مسافر بردار طیارہ حادثے سے بچ گیا

Now Reading:

777 مسافر بردار طیارہ حادثے سے بچ گیا

روس کے دارالحکومت ماسکو میں ایئر پورٹ پر بوئنگ 777 مسافر بردار طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑگئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ماسکو میں بوئنگ 777 طیارے نے انجن میں خرابی کے سبب ہنگامی لینڈنگ کی ہے، واقعے میں کسی مسافر کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

طیارے کے انجن کنٹرول سینسرز کے آپریشنز میں خرابی پر طیارے کے کریو نے ماسکو میں ہنگامی لینڈنگ کا فیصلہ کیا۔

777 کی کارگو پرواز ہانگ کانگ سے میڈریڈ جا رہی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت مذہبی آزادی کیلئے سب سے بڑا خطرہ
اسرائیل کا ایران پر حملہ، ایران نے فضائی دفاعی نظام فعال کردیا
عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہرین فلکیات کی پیشگوئی سامنے آگئی
افغانستان؛ طالبان کے دورِ اقتدار میں آزادی صحافت پر وار جاری
مودی سرکار کی اگنی پتھ اسکیم پر کانگریس کی کڑی تنقید
انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد سونامی الرٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر