ڈرامہ دیریلش ارطغرل سے متاثر ہوکر ایک امریکی خاتون نے اسلام قبول کرلیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ کی رہائشی 60 سالہ خاتون، ترکی کے مشہور ڈرامہ دیریلش ارطغرل سے متاثر ہونے کے بعد دائرہ اسلام میں داخل ہوگئی ہیں۔
اس حوالے سے امریکی خاتون کا کہنا ہے کہ انہیں ’’دیریلش ارطغرل‘‘کے بارے میں نیٹ فلکس سے پتہ چلا تو یہ ڈرامہ دیکھنا شروع کردیا اور ڈرامے کی چند ہی اقساط دیکھنے کے بعد مجھے اسلام میں بے حد دلچسپی ہونے لگی۔
یاد رہے کہ امریکہ کی رہائشی 60 سالہ خاتون نے قبول اسلام کے بعد اپنا نام ’’خدیجہ‘‘ رکھا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News