Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب کے ایئر پورٹ پر حملہ

Now Reading:

سعودی عرب کے ایئر پورٹ پر حملہ

سعودی عرب کے بین الاقوامی ایئر پورٹ پر حملہ ہوا ہے۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے سرکاری ٹیلی ویژن پہ نشر ہونے والی خبر میں بتایا گیا ہے کہ  یمن کے حوثی باغیوں نے بدھ کے روز جنوب مغربی سعودی عرب کے ابہا بین الاقوامی ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا  ہے۔

حملے کے نتیجے میں ایئر پورٹ پر ایک سویلین طیارے کو آگ لگ گئی  ہے۔

ایئر پورٹ گراؤنڈ کے اندر سویلین طیارے میں آگ پر قابو پالایا گیاہے۔ حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔

حملے سے متعلق مزید کوئی معلومات حاصل نہیں ہوسکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت میں انتخابات: مودی سرکار کا ہندوتوا نظریہ زور پکڑنے لگا
امریکہ کا طالبان رجیم کو تسلیم کرنے سے صاف انکار
دُنیا کے امیر ترین افراد کا پسندیدہ ملک کون سا ہے؟ جانیئے
بنگلہ دیش، شدید گرمی کی لہر، ہزاروں اسکول اور مدرسے بند، نماز استسقاء کے اجتماع
تائیوان، 200 سے زائد زلزلے کے جھٹکے، عمارتیں رات بھر لرزتی رہیں
اسرائیلی فوج کا حزب اللہ کے 40 ٹھکانوں پر حملے کا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر