Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

Now Reading:

بھارتی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

بھارتی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق  بھارتی فضائیہ کا طیارہ مگ 21 گر کر تباہ ہوگیا ہے۔

بھارتی فضائیہ کے طیارے مگ 21 کو حادثہ اس وقت پیش آیا  جب وہ تربیتی پرواز  کے لیے ایئر بیس سے پرواز بھر رہا تھا۔

طیارے کو بھارتی گروپ کیپٹن گپتا اڑا رہے تھے جو کہ اس حادثے میں ہلاک ہوگئے۔

بھارتی فضائیہ کی جانب سے طیارہ حادثے  کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت میں انتخابات: مودی سرکار کا ہندوتوا نظریہ زور پکڑنے لگا
امریکہ کا طالبان رجیم کو تسلیم کرنے سے صاف انکار
دُنیا کے امیر ترین افراد کا پسندیدہ ملک کون سا ہے؟ جانیئے
بنگلہ دیش، شدید گرمی کی لہر، ہزاروں اسکول اور مدرسے بند، نماز استسقاء کے اجتماع
تائیوان، 200 سے زائد زلزلے کے جھٹکے، عمارتیں رات بھر لرزتی رہیں
اسرائیلی فوج کا حزب اللہ کے 40 ٹھکانوں پر حملے کا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر